
آیوشمان کرکٹ کی بایو پک میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار
بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ ٹیم انڈیا کے ایک سابق کپتان کی بائیوپک میں اہم کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہندرسنگھ دھونی، اظہرالدین اور کپل دیو کے بعد ایک اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی زندگی پر مبنی فلم بنائی جارہی ہے۔ اس مرتبہ جس سابق ہندوستانی کپتان کی زندگی کو بڑے پردے کی زینت بنایا جائے گا







