
پرینیتی چوپڑا کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار
بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی سے پہلے کاروباری دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا لگژری جیولری برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کیا۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے جیولری برانڈ کے لئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے جذبات سے بھرا پیغام شیئر کیا۔ View this post on Instagram A







