
فلم ‘جانِ جان’ پر عالیہ کی کرینہ کو مبارک باد
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ‘جانِ جان’ کے لیے عالیہ نے کرینہ کومبارک باد دی ساتھ ہی اداکارہ کی تعریف بھی کی۔ اداکارہ عالیہ نے اپنے انسٹا اسٹوری پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ پہلا، کتنا بہترین ٹریلر ہے، اور دوسرا، کیا کاسٹ ہے! میرا مطلب ہے… ایک فلم میں میرے تمام پسندیدہ اداکار ۔ اداکارہ کرینہ او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ‘جانِ جان’ سے کر







