Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پوجا

پوجا بھٹ کا سنی لیون کے حوالے سے اہم انکشاف

بالی وڈ فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے والد مہیش بھٹ سے کہا تھا سنی لیونی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا ہے۔ یاد رہے پوجا بھٹ آج کل بگ باس او ٹی ٹی 2 کی امیدوار ہیں، رواں ہفتے مہیش بھٹ نے بھی پروگرام میں انٹری دی تھی۔ اس موقع پر پوجا

Loading...