Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ اور ورون

عالیہ اور ورون کی فلم ’بدریناتھ کی دلہنیا‘ کا تیسرا سیکوئل بننے جا رہا

بالی وڈ اداکار ورون دھون اور عالیہ بھٹ اپنی پہلی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کے بعد سے بالی وڈ کی سب سے پیاری آن اسکرین جوڑی بن گئے ہیں۔ تاہم یہ ہی وجہ ہے کہ شائقین شروع سے ہی ان کی کیمسٹری کو پسند کرتے ہیں۔ اداکار ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی دلہنیا فرنچائز میں پہلی دو فلمیں، جن کی ہدایت کاری ششانک کھیتان نے کی

Loading...