Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ علی خان

سارہ علی خان سیرو تفریح کے لیے کہاں پہنچ گئیں؟

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سیرو تفریح کے لیے ان دنوں پیرس گئی ہوئی ہیں۔ باصلاحیت اداکارہ سارہ علی خان کے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فالوونگ ہے اور وہ اکثر شاندار تصاویر، ٹرپ وی لاگز اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ اداکارہ سارہ علی خان گھومنے کی بہت شوقین ہیں ، یہ ہی وجہ ہے کہ آئے روز اداکارہ مختلف ملکوں میں گھومنے کی تصاویر مداحوں

Loading...