Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کنگنا رناوت

ریلیز کے پانچویں دن فلم ‘ چندر مکھی 2 ‘ نے باکس آفس پر کتنے کروڑ کا بزنس کیا؟

 بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 نے پانچویں دن باکس آفس پر 28 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم  چندر مکھی 2 نے ہندی زبان میں اپنے پانچویں دن 4 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا جبکہ اس فلم نے تمل زبان میں 18.48 کروڑ، تیلگومیں 5.4 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم چندر مکھی 2

Loading...