
ریلیز کے پانچویں دن فلم ‘ چندر مکھی 2 ‘ نے باکس آفس پر کتنے کروڑ کا بزنس کیا؟
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 نے پانچویں دن باکس آفس پر 28 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم چندر مکھی 2 نے ہندی زبان میں اپنے پانچویں دن 4 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا جبکہ اس فلم نے تمل زبان میں 18.48 کروڑ، تیلگومیں 5.4 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم چندر مکھی 2







