
بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ بپاشا باسو کی بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بیٹی کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو اپنی بیٹی سے باتیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ آج کل بپاشا باسو اپنی بیٹی دیوی کے ساتھ وقت







