
فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے 26 ویں دن دنیا بھر میں 6.80 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس کے 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور ’جوان‘







