Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حنا

سیاہ لباس میں اداکارہ حنا خان نے ڈھایا قہر

ٹی وی کی مشہور اداکارہ حنا خان کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ان کے لاکھوں فینس ہیں، جو اداکارہ کو ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ حنا خان سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، جہاں وہ اپنی خوبصورت تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ حنا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تازہ تصاویر پوسٹ کی ہیں

Loading...