Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی سیلفی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ حال ہی میں گوری خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں ان کی چمکدار اسکن اور خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ انسٹاگرام پر گوری نے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ابھی آئی فون 15

Loading...