
دیشا پٹانی اور ٹائیگر شروف کا مونی رائے کے لیے پیغام
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مونی رائے کی سالگرہ کے موقع پر ان کی دوست اور بالی وڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی کی جانب سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں۔ اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر اداکارہ مونی رائے کی سالگرہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ساتھ ہی کیپشن میں







