Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم چندر مکھی 2

فلم چندر مکھی 2 نے باکس آفس پر پہلے دن کتنے کروڑ کا بزنس کیا؟

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 نے ریلیز ہونے کے پہلے دن باکس آفس پر 7.5 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ فلم چندر مکھی 2 کی ہدایت کاری پی واسو نے کی ہے جس میں راگھوا لارنس اور کنگنا رناوت نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Lyca Productions (@lycaproductions) اس فلم میں

Loading...