Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ

شاہ رخ خان کی راجکمار ہیرانی کے ساتھ مضحکہ خیز گفتگو

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور ہدایت کار راجکمار ہیرانی کے درمیان ہونے والی گفتگو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔  اداکارشاہ رخ خان نے حال ہی میں ٹویٹر پر آسک ایس آر کے سیشن کی میزبانی کی۔ اداکار شاہ رخ خان نے اس سیشن کے دوران اپنے مداحوں کے کئی سوالوں کے جواب دیے لیکن اداکار کی 2024 میں آنے والی فلم کے ہدایات کار

Loading...