
بالی وڈ کی سب سے مہنگی شادیاں کرنے والی جوڑیاں
بالی وڈ کی 10 مشہور شخصیات جنہوں نے سب سے مہنگی شادیاں کیں۔ اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ مشہور شخصیات اپنی شادیوں پر بھاری رقم خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے لے کر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ تک بالی وڈ کی مہنگی ترین شادیوں پر ایک نظر: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بالی وڈ اداکارہ دپیکا







