
کنگنا رناوت کی فلم چندر مکھی 2 ریلیز
انتہائی متوقع ہارر کامیڈی فلم چندر مکھی 2 کو فلم بینوں کے لیے آج سنیما میں ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم چندر مکھی 2 کی ہدایت کاری پی واسو نے کی ہے جس میں راگھوا لارنس اور کنگنا رناوت نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ اس فلم کے حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ فلم کی ریلیز کی تاریخ جو کہ رواں ماہ 15







