
پرینیتی اور راگھو چڈھا کے ہنی مون پر نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاست دان راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ تاہم اب اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے ہنی مون پر نہ جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا فلحال اپنے ہنی مون پر نہیں جا رہے ہیں۔ ہنی مون پر نہ جانے کی وجہ یہ سامنے







