
مداح کی کنگ خان سے منت ہاؤس کے اندر ایک بار پھر شادی کرنے کی خوائش
بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے ہندی سینما انڈسٹری پر راج کیا اور مداحوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اداکار شاہ رخ خان صرف اپنی بہترین اداکاری ہی نہیں بلکہ اپنے شاہانہ انداز کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کا ممبئی میں موجود گھر بھی ہمیشہ سے صرف







