Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی

پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی کی تقریب کی ویڈیوز وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاست داں راگھو چڈھا کی شادی کی تقریب کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ پرینیتی کو ڈانس کرتے ہوئے انٹری دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ہی نہیں بلکہ ایک ویڈیو میں دولہا راگھو چڈھا اور دلنہیا پرینیتی چوپڑا کو شادی کی تقریب کے بعد ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج سے

Loading...