Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن 2024

’خواتین کو جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہیں دیے گئے‘، الیکشن کمیشن میں شکایت درج

عورت فاؤنڈیشن نے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق عورت فاونڈیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا کہ قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے پی پی پی، جماعت اسلامی، اے این پی، تحریک لبیک، جے یو آئی ایف، بی این پی خواتین کو 5 فیصد ٹکٹ دینے میں ناکام رہے، قومی اسمبلی جنرل نشستوں پر ایم کیو ایم نے9.6، مسلم لیگ ن

Loading...