Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عدالت

عوامی مقامات پر بل بورڈز لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت، تحریری حکم نامہ جاری

سندھ ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر بل بورڈز لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت کر کے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر بل بورڈز، پینا فلیکس، ہورڈنگز لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی دائرہ اختیار میں عوامی مقامات سے سائن بورڈنگ اور اشتہارات ختم کر

Loading...