Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے جیالے ممی ڈیڈی نہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے ممی ڈیڈی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ باقی سیاسی جماعتیں سیاست نہیں انتقام لے رہی ہیں، باقی سیاسی جماعتیں تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں، کسی سیاسی جماعت سے نہیں غربت اور بے روزگاری سے مقابلہ ہے، 8 فروری کو تیروں کی بارش ہو گی،

Loading...