Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہوا جس میں ہائی ویلیو ٹارگٹ 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں اشرف شیخ اوربرہان اللہ شامل ہیں جن

Loading...