Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر عارف علوی

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بے پناہ مواقع موجود ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی اور منگولیا کے نامزد سفراء کی صدر عارف علوی سے الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں جس میں روس، اٹلی اور منگولیا کے نامزد سفراء نے صدر کو سفارتی اسناد پیش کیں۔ صدر مملکت کا اس موقع پر کہنا تھا کہ روس اٹلی منگولیا کے

Loading...