
نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے پریس کانفرنس کے دوران معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لیتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کمی کے بعد 0.7 فیصد







