Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب اپیکس کمیٹی

پنجاب اپیکس کمیٹی اجلاس، الیکشن میں سوشل میڈیا پر شرپسندی پھیلانے والوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

پنجاب اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن میں سوشل میڈیا پر شرپسندی پھیلانے والوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب، کور کمانڈر لاہور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمشنر پنجاب، سیکریٹری داخلہ و دیگر حکام نے الیکشن انتظامات پر بریفنگ دی اور بیلٹ پیپرز

Loading...