
گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، نگران وزیرِ اعظم
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گردشی قرضے میں کمی لانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی کے لائحہ عمل پر جائزہ اجلاس ہوا۔ نگران وزیرِ اعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پر







