
انتخابات سے متعلق اٹھائے گئے انتظامات اطمینان بخش ہیں، ہم مکمل تیار ہیں، نگران وزیراعلٰیٰ بلوچستان
نگران وزیر اعلٰی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق اٹھائے گئے انتظامات اطمینان بخش ہیں، ہم مکمل تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلٰی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، تمام ڈویژنز کے دورے کر کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ہے، صوبے میں انتخابات







