Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

8 فروری کو آنے والی حکومت کی ترجیح نوجوانوں کی تعلیم ہو گی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو آنے والی حکومت کی ترجیح نوجوانوں کی تعلیم ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے نوجوانوں سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ 76 برس گزر گئے ہم منزل سے بہت دور ہیں، 8 فروری کو آنے والی حکومت کی ترجیح نوجوانوں کی تعلیم ہو گی، نوجوانوں کو

Loading...