
مقامی سطح پر گیس و تیل کی پیداوار سے متعلق اچھی خبر
مقامی سطح پر گیس و تیل کی پیداوار سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں خام تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں سونوکنواں نمبر 9 سے خام تیل کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں، کنویں سے 1850 بیرل یومیہ خام تیل کی پیداوار حاصل ہوئی ہے اور حاصل







