
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں کو نوٹسز جاری کر دیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیموں نے کارروائی کر کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں پر نوٹسز اور جرمانے عائد کر دیے۔ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیم نے چیئرمین تحصیل کونسل پورن اور چیئرمین تحصیل کونسل بشام پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی







