
عوام جسے چاہے ووٹ ڈالے، فیصلے کا احترام کریں گے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام جسے چاہے ووٹ ڈالے، فیصلے کا احترام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 8 فروری کو پاکستانیوں نے اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے، ووٹ آپ کا حق ہے جس کو بھی







