
مسلم لیگ ن سے ہماری کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، چوہدری سرور
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے ہماری کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، مسلم لیگ ن سے ایک دو سیٹوں کا اتحاد نہیں کریں گے، جہاں ہمارے امیدوار نہیں وہاں کسی کی بھی حمایت کی جا سکتی ہے۔ چوہدری سرور نے







