
تاجروں کو مسائل کے حل کیلئے گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تاجروں کو مسائل کے حل کیلئے گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر ملک کے لیے اچھا کیا ہوتا تو آئی ایم ایف سے نہ مانگ رہے ہوتے، اگر ایک قوم بنیں گے تو مسائل سے بچ سکیں گے، تاجروں کو مسائل کے حل کے لیے گورنر







