
ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مریم نواز نے پاکستان کی خود مختاری کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ







