
وزیراعظم کو ووٹ دینے سے پہلے اپنے مطالبات کو شرط بنائیں گے، خالد مقبول
ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ووٹ دینے سے پہلے اپنے مطالبات کو شرط بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پوری قوم کو ہماری فتح مبارک ہو، یہ جیت ایک نئے اور تازہ امتحان اور جدوجہد کا نام ہے، 2 شہروں کا مینڈیٹ واپس لے کر قوم کے حوالے







