
مسلم لیگ ن کا اہم سیاسی جماعتوں سے رابطہ، حکومت سازی پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ ن نے جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم کے قائدین سے رابطہ کر کے حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری ، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ شہباز شریف نے اس موقع پر انتخابات میں پیپلز







