
میرے لیے ناممکن ہے کہ نواز شریف کی حکومت کا حصہ بنوں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے لیے ناممکن ہے کہ نواز شریف کی حکومت کا حصہ بنوں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ زبردست انتخابی مہم چلائی، پورے پاکستان نے رسپانس دیا، اب 8 فروری کے بعد میں جشن منا رہا ہوں گا، ن لیگ نے پیغام دیا کہ سندھ پنجاب کےپی







