
وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت آئی ٹی کے لیے 10 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ، وزارت پٹرولیم کی سوئی ڈویلپمنٹ کے لیے دوبارہ گرانٹ کی سمری، وزارت میری ٹائم کی فشری کے لیے کوالٹی سرٹیفیکیٹس کی سمری منظور کر لی گئی۔ اجلاس میں کسان پیکج کی فارم میکانزم اسکیم کی







