Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

حکومت ملنے پر 17 وزارتیں ختم کر کے رقم عوام پر خرچ کروں گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملنے پر 17 وزارتیں ختم کر کے رقم عوام پر خرچ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے لسبیلہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان قیادت ہی عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے، ااکثر سیاستدان زائد عمر کے ہو چکے ہیں، 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی سب نے

Loading...