Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
الیکشن 2024

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ ملک بھر کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل کر لی گئی، ملازمین نے محدود وقت میں اپنی محنت اور منظم منصوبہ بندی کے ذریعے اس اہم ذمہ داری کی تکمیل مکمل کر لی

Loading...