Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نواز شریف

الیکشن 2024؛ نواز شریف شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف الیکشن والے دن شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے بھی شیر پر ٹھپہ نہیں لگا سکیں گے، تینوں کا ووٹ حلقہ این اے 128 میں رجسٹرڈ ہے۔ حلقہ این اے 128 میں ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں کھڑا جبکہ ن لیگ نے آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ

Loading...