
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت پر مرکزی علماء کونسل کی قیادت کا مشکور ہوں، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت پر مرکزی علماء کونسل کی قیادت کا مشکور ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت پر مرکزی علماء کونسل کی قیادت کا مشکور ہوں، یقین دلاتے ہیں تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے







