Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایس پی آر

مسلح افواج و عسکری قیادت کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

یوم یکجہتی کشمیرپرمسلح افواج اور عسکری قیادت نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیریوں کے عزم و جدوجہد پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کشمیری بھارتی افواج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، کشمیری عوام بھارتی قابض افواج

Loading...