Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

ہمیں دی گئی آئینی ذمہ داری پایہ تکمیل تک پہنچ چکی، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں دی گئی آئینی ذمہ داری پایہ تکمیل تک پہنچ چکی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ دعوے کرتے رہے کہ ہم سازش کر رہے ہیں کیونکہ ہم الیکشن کا التوا چاہتے ہیں مگر لوگوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے کیونکہ اب الیکشن وقت

Loading...