یوم دفاع وشہداء؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پریڈ کا شاندار مظاہرہ کیا