کتابوں کا بے مثال خزانہ؛ دنیا کی سب سے بڑی لائبریری لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بن گئی ہر سال لاکھوں کی تعداد میں مطالعے کے شوقین افراد اس لائبریری کا رخ کرتے ہیں