پاک فوج کے بہادر سپوت کیپٹن اسامہ بن ارشد کی لازوال قربانی کو پوری قوم کا سلام کیپٹن اسامہ بن ارشد نے 9 جولائی 2024 کو وطن کی خاطر اپنی جان نچھاور کر دی