امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ‘سعودی عرب کو مجموعی طور پر 5 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید ہتھیار فراہم کیے جائیں گے’